mmd

body
     
تازہ ترین خبریں     
19 / 05 / 2012
18 / 05 / 2012
15 / 05 / 2012
14 / 05 / 2012
14 / 05 / 2012

اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت داؤد انجینئرنگ کالج میں نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے اسد اللہ بھٹو، اور ناظم صوبہ سندھ زبیر حفیظ خطاب کررہے ہیں۔

تعلیمی خبریں
اسرا یونیورسٹی نے بیچلر ڈگری پروگرام (میڈیکل سائنسز)میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2012-05-20 ہے۔
محمد علی جناح یونیورسٹی نے ماسٹر ڈگری پرہگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2012-06-1 ہے۔
کراچی کے میٹرک کے پرچوں میں نقل کے رجحان کا فروغ پانہ قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
برطانیہ نے پاکستانی طلبہ کے لئے امیگریشن پالیسی مزید سخت کردی،ویزے کے حصول کیلئے نئے امتحانوں سے گزرنا پڑے گا۔
داؤد کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (DCET)،کراچی نے انجینئرنگ سیلف اسسمنٹ پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔داخلہ فارم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 19اپریل مقرر۔جبکہ پری اینٹری ٹیسٹ 22 اپریل 2012 کو محمد علی جناح یونیورسٹی(MAJU) میں ہوگا۔ترجمان(DCET)۔
پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (NUST)،کراچی نے مختلف پروگرامات میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15مئی مقرر۔ترجمان (NUST)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،کراچی نے انٹر ۔پری میڈیکل سپلیمنٹری امتحان ۲۰۱۱ کے نتائج کا اعلان کردیا۔کامیابی کا تناسب 42.26 فیصد رہا۔کنٹرولر انٹر بورڈ.
کراچی بورڈ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔امتحانات 5 اپریل سے شروع ہونگے اور 7 مئی کو اختتام پذیر ہونگے۔
جامعہ کراچی کے ڈگری نکلوانے کے فارم آن لائن ہوگئے جو کہ جامعہ کراچی کی ویب سائٹ www.uok.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ترجمان جامعہ کراچی
سندھ مدرستہ الاسلام کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیدیا گیا۔اعلامیہ جاری
 
dockmenu mx2004
poll
mmd
 
   
  VIDEOS  
 
 
  AUDIOS  
Karwan Umeed Ka  
Pak Watan Main
Ye Ijtima-e-Aam Hay
                     FOR MORE VISIT NOW
 

www.massmedia.pk

 
   
bottom
 

 

Home   I   Introduction   I   Organization   I   Activities   I   News   I   Gallery   I   Contact us

Copyright © Islami Jamiat Talaba Karachi.

All Rights Reserved